حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز) وشاکھا پٹنم سٹی پولیس کمشنر شوا دھر ریڈی
کو آج تلنگانہ اڈیشنل ڈائیرکٹر جنرل انٹی جنس کے عہدہ پر فائز کرتے ہوئے آج
ڈی جی پی دفتر نے اعلامیہ جاری
کیا۔ اور وشاکھا پٹنم کے سٹی پولیس کمشنر
کی حیثیت سے ڈی آئی جی اوما پتی کو اسکی اضافی ذمہداری سونپ دی گئی۔ واضح
رہے کہ اس وقت شوا دھر ریڈی تلنگانہ انٹی جنس دائرکٹر کے دوڑ میں بھی
شامل ہیں۔